اتوار,  24  اگست 2025ء

پاکستانی کوہ پیمائوں سرباز خان اور عابد بیگ نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کر لی

پاکستانی کوہ پیمائوں سرباز خان اور عابد بیگ نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  دو پاکستانی کوہ پیمائوں نے چترال میں واقع سلسلہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کر لی ہے۔ محکمہ سیاحت کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں سرباز خان اور عابد بیگ نے تریچ میر چوٹی سر کی ، ٹیم میں