جمعرات,  20 مارچ 2025ء

پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر میں پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ کی جانب سے قیدی نمبر 804 کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام

پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر میں پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ کی جانب سے قیدی نمبر 804 کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ یو کے نے پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا، جس کا مقصد پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان کی غیر قانونی حراست کے خلاف یکجہتی کا اظہار کرنا اور ان کی رہائی کے