هفته,  28 دسمبر 2024ء

پاکستانی ڈراموں میں فحاشی کا بڑھتا ہوا رجحان، معاشرتی اقدار پر اثرات

پاکستانی ڈراموں میں فحاشی کا بڑھتا ہوا رجحان، معاشرتی اقدار پر اثرات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈراموں میں فحاشی کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور یہ ہمارے اسلامی معاشرے کے لیے ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ اس وقت ڈرامہ لکھاری، پروڈیوسر اور دیگر متعلقہ افراد ایسے مواد پر کام کر رہے ہیں جس سے ہمارے معاشرتی