هفته,  05  ستمبر 2026ء

پاکستانی و سری لنکن حکام کی مشترکہ کارروائی، 671 کلو گرام آئس ضبط، افغان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب

پاکستانی و سری لنکن حکام کی مشترکہ کارروائی، 671 کلو گرام آئس ضبط، افغان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پاکستان کے تعاون سے افغان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بین الاقوامی سطح پر بڑی کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں کراچی اور کولمبو بندرگاہوں سے مجموعی طور پر 671 کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد کرلی گئی۔ اے این