پاک فوج نے ایک دن کیلئےباکسر عامر خان کو اعزازی کیپٹن کے رینک لگا دیے May 4, 2024 عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لیے اعزازی کپتان کا عہدہ دے دیا ہے۔ باکسر عامر خان کو باکسنگ کے شعبے میں ان کی کامیابیوں کے اعتراف میں کپتان کا اعزازی رینک دیا گیا۔ باکسر عامر خان کو اعزازی