
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کے ساتھ پہلے جائزے کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ اعلامیہ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف معاہدے کی باضابطہ منظوری کے بعد پاکستان کو تقریباً 2 ارب ڈالرادائیگی ہوگی۔ مزید پڑھیں: آئی جی سندھ کا