

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور فیڈرل ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (فیرا) کے تعاون سے گلوبل ماڈل یونائیٹڈ نیشنز سنگاپور میں ورلڈ چیمپئن اور بیسٹ ڈیلیگیشن کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں طلبہ کی شاندار