اتوار,  26 اکتوبر 2025ء

پاکستانی شہری ہوشیار! پی ٹی اے کا انتباہ جاری

پاکستانی شہری ہوشیار! پی ٹی اے کا انتباہ جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز): پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے پاکستانی شہریوں کے لیے اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے انگوٹھے اور انگلیوں کے نشانات فراہم کرتے ہوئے انتہائی