

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی خلا بازوں نے چاند پر چہل قدمی کی تیاری کرلی، پاکستان اور چین کے تعاون سے پروگرام بہت جلد عملی شکل اختیار کرے گا۔ پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) نے کہا ہے کہ 2026ء میں پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی