
دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف 241 رنز ہی بناسکی، بڑے میچ میں کم ٹارگٹ دینے میں ڈاٹ بالز کا اہم کردار رہا۔ پاکستانی بیٹرز نے اننگز کی ابتدائی 161 گیندوں پر ڈاٹ بالز کی سنچری بنالی، پاور پلےکو بھی