اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیرملکی سمیت 12 ملزمان گرفتار September 4, 2025
پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ کی کرسی کی صفائی کرکے ڈی این اے کے ثبوت مٹا دیئے گئے September 4, 2025
اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں، بازو فریکچر April 13, 2024 لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ میراکے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران گرنے کیوجہ ان کا بازو فریکچر ہو گیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے 10 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔