منگل,  15 اپریل 2025ء

پاکستانیوں کا قتل ، ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں ، دفتر خارجہ ، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے ، شہباز شریف

پاکستانیوں کا قتل ، ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں ، دفتر خارجہ ، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے ، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں 8 پاکستانی شہریوں کے قتل پر پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایرانی سرزمین پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے باخبر ہیں ، ایرانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ جب مکمل