اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، دونوں شہر 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی بھی کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ