اتوار,  09  اگست 2026ء

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ خوش آئین ہے، سید سجاد حیدر نقوی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ خوش آئین ہے، سید سجاد حیدر نقوی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)علامہ سید سجاد حیدر شاہ نقوی چیف کوارڈینیٹر ضلع حافظ آباد قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کی خبر اس پُرآشوب ماحول