اتوار,  22 دسمبر 2024ء

پاٹو کا گلگت بلتستان حکومت سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، واپس لینے کا مطالبہ

پاٹو کا گلگت بلتستان حکومت سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(سدھیر احمد کیانی) پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز(پاٹو) نے گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے انکو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہےتاکہ سیاحت کے کاروبار کو نقصان سے بچایا جا سکے،سیاحت سے متعلق کسی بھی پالیسی یا فیصلے میں PATO