بھارت اور پاکستان کے درمیان سرکریک کے مقام پر کشیدگی میں اضافہ، لائیو فائر مشقیں شروع November 5, 2025
پانی نایاب ہو گیا، وہ علاقہ جہاں مقررہ حد سےزائد پانی استعمال کرنے پر کروڑوں روپے جرمانہ لاگو May 9, 2024 سپین(روشن پاکستان نیوز)اسپین میں بہت زیادہ پانی استعمال کرنے پرشہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسپین کے جنوبی علاقے میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور پانی کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے۔ اس لیے علاقے کی مقامی حکومت کی جانب سے ایک نیا قانون بنایا گیا