جمعرات,  04  ستمبر 2025ء

پارک ویو سٹی یا بحریہ ٹاؤن: ’غیرقانونی تعمیرات کا خمیازہ متوسط طبقہ ہی اٹھاتا ہے‘

پارک ویو سٹی یا بحریہ ٹاؤن: ’غیرقانونی تعمیرات کا خمیازہ متوسط طبقہ ہی اٹھاتا ہے‘

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں33  سے زائد افراد جاں بحق اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ دریائے راوی، چناب، ستلج اور دیگر دریاؤں سے آنے والے سیلابی پانی کے تیز بہاؤ نے دریا کے گرد