
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت کی ہے۔ اس کے علاوہ اجلاس میں رانا ثناء