پارلیمانی خصوصی کمیٹی سے منظور آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا October 18, 2024 اسلام آباد (حبا عباسی) آئینی ترامیم کے معاملے پر قائم کی گئی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے منظور کیا گیا ڈرافٹ (مسودہ) سامنے آ گیا ،خصوصی کمیٹی نے جس آئینی ترامیم کے ڈرافٹ کی منظوری دی اس میں یہ تجویز شامل ہے کہ کابینہ کی صدر یا وزیر