ٹی20 ورلڈ کپ 2026، سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا February 2, 2026 کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت داسون شناکا کریں گے۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں پاتھم نسانکا، کوشل