ٹی 20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی June 9, 2024 گیانا(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 18واں میچ گیانا میں کھیلا گیا جہاں گروپ