







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل شیڈول جاری کر دیا،پاکستان کولمبو میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز کرے گا۔ شیڈول کے مطابق 7فروری کو کولمبو میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا میچ کھیلا جائے گا،پاکستان اور بھارت کا میچ