ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر February 17, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا اور زمبابوے سے شکست کھانے والی آسٹریلیا کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ 2021 کی عالمی چیمپئن کا سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کا انحصار زمبابوے کے بقیہ میچز میں شکست پر تھا تاہم