منگل,  30 دسمبر 2025ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور دورہ سری لنکا کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ کپ میں ہیری بروک انگلینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں ریحان احمد، ٹام بیٹم، جیکب بیتھل، جوز بٹلر، برائیڈن کرس شامل ہیں۔ کرکٹ انگلینڈ