جمعرات,  01 جنوری 2026ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جہانگیر خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جہانگیر خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

لاہور(روشن پاکستان نیوز)کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں حصہ لینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ یہ ٹیم قوم کی