پیر,  08  ستمبر 2025ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی، کپتان نے استعفیٰ دے دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی، کپتان نے استعفیٰ دے دیا

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ونندو ہسارنگا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ہسارنگا نے اپنا استعفیٰ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔ ہسارنگا کا کہنا ہے کہ ٹیم کے مفاد میں یہی ہے