ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار سید ندیم منصور کا گل پلازہ کراچی واقعے پر اظہار افسوس January 19, 2026
پونے دو ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فراڈ ، معروف ٹک ٹاکرکو گرفتار کر لیا گیا March 5, 2024 فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) حسام مدنی کو ایک ارب 81 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مشہور ٹک ٹوکر حسام مدنی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم کو عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت