اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خود کار ٹیکسی کے مسافر نے آئندہ اس میں سفر کرنے سے توبہ کرلی، گاڑی نے راستے میں اچانک سے گول چکر لگانے شروع کردیے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امریکی انگریزی جریدے ’روڈ اینڈ ٹریک‘ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ایریزونا