اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں، 5 ملزمان گرفتار January 22, 2026
ٹیکسلا میں پولیس مقابلہ: انتہائی مطلوب اشتہاری عامر شاہ ہلاک، ساتھی فرار August 17, 2025 ٹیکسلا (کرائم رپورٹر) ٹیکسلا کے علاقہ میں ایک بڑے پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری عامر شاہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مقابلہ اُس وقت پیش آیا جب سی سی ڈی (کاؤنٹر کرائم ڈویژن) کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی