







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی کمپنی ٹیسلا نے اپنی مکمل خودکار ڈرائیور لیس گاڑی سائبرکیب کی نجی استعمال کے لیے فروخت کی پیشکش منتخب صارفین کو کردی ہے، جسے کمپنی کی خودکار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی عام صارفین تک پہنچانے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹیسلا نے سماجی