اتوار,  18 جنوری 2026ء

ٹیرف کی دھمکیاں مسترد ، گرین لینڈ کیساتھ کھڑے ہیں ، یورپی ممالک کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب

ٹیرف کی دھمکیاں مسترد ، گرین لینڈ کیساتھ کھڑے ہیں ، یورپی ممالک کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپی ممالک ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، ناروے، سویڈن اور برطانیہ نے صدر ٹرمپ کی ٹیرف کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔ گرین لینڈ کے معاملے پر یورپی ممالک نے مشترکا بیان میں کہا کہ ڈنمارک کی حکومت اور گرین لینڈ کے عوام کے ساتھ کھڑے