ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش September 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاکر و سوشل میڈیا سٹار اقرا کنول اور اریب پرویز کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی۔ دونوں نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے ہاں بچے کی ولادت کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے ہاں بیٹی پیدا ہونے پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔ دونوں نے