
ٹوبہ ٹیک سنگھ(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایس ایچ او سٹیٹوبہ ٹیک سنگھ، ندیم جٹ اور مذہبی جماعت کے ضلعی امیر، محسن رضا نقشبندی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ دیکھا جا رہا ہے۔ یہ ویڈیو دونوں افراد کے درمیان ہونے والے