
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ورکرز فیڈریشن کی نیشنل جنرل کونسل کا اجلا س زیر صدارت محمد نسیم راؤ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں پاکستان ورکرز فیڈریشن کی ملحقہ یونینز کے نمائندگان اور ریجنل عہدیداران نے شرکت کی، اجلاس میں قومی صنعتی تعلقات کمیشن (NIRC)،