لاہور کے ایک ٹریفک وارڈن نے اپنی سروس کے دوران پی ایچ ڈی کر لی February 29, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ ایک اور ٹریفک وارڈن نے ڈیوٹی کے دوران پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی۔ ٹریفک وارڈن حبیب الرحمان نے پنجاب یونیورسٹی سے سائوتھ ایشین اسٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی