ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال ، رکنیت کیلئے ایک ارب ڈالر دینا ہونگے January 18, 2026
ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال ، رکنیت کیلئے ایک ارب ڈالر دینا ہونگے January 18, 2026 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال کر دیا گیا ، چارٹر کے تحت طویل مدت کی رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کی شرط عائد کی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جو ممالک غزہ امن