ٹرمپ کے صدر بنتے ہی روس کے ساتھ جنگ ختم ہو جائے گی، یوکرینی صدر کا دعویٰ November 18, 2024 کیف(روشن پاکستان نیوز)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد روس کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔ زیلنسکی نے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات