پیر,  24 نومبر 2025ء

ٹرمپ کے بارے میں پہلے جو کچھ کہا اس پر قائم ہوں: ظہران ممدانی

ٹرمپ کے بارے میں پہلے جو کچھ کہا اس پر قائم ہوں: ظہران ممدانی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بارے میں ملاقات سے پہلے جو کچھ میں کہہ چکا ہوں اب بھی اس پر قائم ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران ظہران ممدانی سے پوچھا گیا کہ آپ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتے ہیں؟