







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کیوبا کے صدر نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہورہی سوائے امیگریشن سے متعلق تکنیکی