جمعرات,  01 جنوری 2026ء

ٹرمپ کا شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز واپس بلانےکا فیصلہ

ٹرمپ کا شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز واپس بلانےکا فیصلہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ  نیشنل گارڈز کی تعیناتی سے ان شہروں میں جرائم میں واضح کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم دوبارہ بڑھے