

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر نے کہا ایران سے فون کے ذریعے بات چیت جاری ہے، ایران ڈیل چاہتا ہے لیکن معاملات آگے