ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فی صد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان January 13, 2026 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جو بھی ملک ایران سے کسی بھی نوعیت کی تجارت کرے گا، اس کی امریکا کے ساتھ ہونے والی تمام تجارت