ٹرمپ نے اپنے بالوں کے انداز کو نئی شکل دے دی،سوشل میڈیا پر ہلچل December 19, 2024 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بالوں کے انداز کو نئی شکل دے دی جس کے بعد ان کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق منگل کو نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ