بدھ,  14 جنوری 2026ء

ٹرمپ انتظامیہ کی بڑی پابندی، 21 جنوری سے 75 ممالک کے شہریوں کی ویزہ پراسیسنگ معطل

ٹرمپ انتظامیہ کی بڑی پابندی، 21 جنوری سے 75 ممالک کے شہریوں کی ویزہ پراسیسنگ معطل

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ 21 جنوری سے 75 ممالک کے شہریوں کی ویزہ پراسیسنگ کو عارضی طور پر معطل کر دے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ  مذکورہ ممالک کے شہری امریکہ کے مختلف ویزہ پروگرامز کے تحت ویزہ حاصل کرنے کیلئے درخواست