هفته,  26 اپریل 2025ء

ٹاپ سٹی-۱ میں مدر ارتھ ویک کی تقریب، ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے مثالی اقدامات پر خراج تحسین

ٹاپ سٹی-۱ میں مدر ارتھ ویک کی تقریب، ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے مثالی اقدامات پر خراج تحسین

اسلام آباد/راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  ٹاپ سٹی-۱ ہاؤسنگ سوسائٹی میں مدر ارتھ ویک کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر