هفته,  05  ستمبر 2026ء

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی (روشن پاکستان نیوز) ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر گری، شوال14 اور منیبہ نے13 رنز