
نیو یارک (روشن پاکستان نیوز): ویلی اسٹریم کے میئر ایڈ فئیر اور کاؤنٹی ایگزیکٹو کے سینئر مشیر چوہدری اکرم کی دعوت پر پاکستان کا 78واں یومِ آزادی شاندار انداز میں منانے کے لیے پرچم کشائی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب جمعرات 14 اگست، صبح