جمعرات,  20 نومبر 2025ء

ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ بدل دی

ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ بدل دی
ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ بدل دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے میچ میں 109 رنز کی ناقابل شکست سنچری اسکور کی، جس کے ساتھ ہی انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ شائی ہوپ اب وہ واحد کھلاڑی ہیں