لاہور :(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ایک دو روزمیں متوقع ہے ، اسکواڈ کیلئے قومی سلیکٹرزپہلےہی مشاورت مکمل کرچکے ہیں اور چیئرمین