
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے ویزہ کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد غیرقانونی طورپرمقیم بین الاقوامی طلبا کے خلاف سخت اقدام کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے ہزاروں غیرملکی طلبا کو وارننگ ای میلزاور